پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئینٹی سیریز کا آغاز کل سے ہورہا ہے ۔ سیریز پانچ میچوں پر مشتمل ہے ، قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں ، میچ کا آغاز پاکستان وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے ہوگا۔ پہلا ٹی ٹوئینٹی بارش سے متاثر ہوسکتا ہے