کراچی میں 17 اور 18 اپریل کو بارش کی پیشگوئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی اپریل 16, 2024April 16, 2024 94 مناظر محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی، کراچی میں سترہ اور اٹھارہ اپریل کو بارش کا امکان ہے ۔۔ بارش درمیانی اور تیز ہونے کی توقع ہے