اسرائیل نے ایرانی حملے کا جواب دینے کا اعلان کردیا ہے ۔ بی بی سی کے مطابق اسرائیلی دفاعی افواج کے چیف آف سٹاف ہرزی حلوی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں کا جواب دیا جائے گا۔ اسرائیل اگلے اقدامات پر غور کر رہا ہے اور جواب دیں گے ،۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایران کے حملے کو ناکام بنانے میں برطانیہ، امریکہ، فرانس اور دیگر ممالک کا تعاون حاصل رہا