ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے سخت ترین وارننگ جاری کردی ۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی مفادات کے خلاف معمولی سی کاروائی کا بھی نہایت سخت اور جامع ردعمل آئے گا ۔ یکم اپریل کو شام میں ایران سفارتی عملے کو اسرائیل کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کے بعد تیرہ اپریل کو ایران نے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے تین سو کے قریب ڈرونز سے حملہ کیا
Load/Hide Comments