سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وفد کے ہمراہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون و سرمایہ کاری کے فروغ اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شہزادہ فیصل بن فرحان پاکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ وہ پیر کو پاکستان پہنچے تھے۔
Load/Hide Comments