پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل کرکٹر عثمان خان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے یو اے ای میں بطور سیکیورٹی گارڈ نوکری کی ۔ انہوں نے بتایا کہ نوکری کے ساتھ ساتھ انہوں نے کرکٹ پر سے دھیان ہٹنے نہیں دیا اور کھیل پر فوکس رکھا ۔ عثمان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ میں چنا گیا ہے ۔ ان پر یو اے ای کے کرکٹ بورڈ نے پانچ سال کی پابندی لگادی ہے
