ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کتنی مہنگی ہوسکتی ہیں، سمری سےقبل اس پر کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے تاہم گزشتہ 2 ہفتوں میں عالمی منڈی میں خام تیل قیمت اوپرگئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے وزارت خزانہ کرتی ہے۔
Load/Hide Comments