گلشنِ معمار سیکٹر Y-3 کے رہائشی وسیم الرحمان نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے
وسیم الرحمان کو شاپنگ سے واپسی پر لوٹنے کی کوشش کی گئی، گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کی گئی، گولی کمر میں لگی
وہ اسٹیڈیم روڈ پر نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے
Load/Hide Comments