ملک کے مختلف حصوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات پیش آئے ، 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ بلوچستان میں 2 ، رحیم یار خان میں 5 ، بہاولپور میں 2 جب کہ لودھراں میں آسمانی بجلی گرنےسے خاتون جاں بحق ہوگئیں