جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہوگئی ۔ رحیم یار خان میں سات ، بہاولپور ۔ لودھراں اور بہاولنگر میں تین ، تین افراد جاں بحق ہوئے ۔ بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے آٹھ افراد جاں بحق ہوئے ۔