اداکار سہیل احمد نے ایک پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جب کوئی کامیڈین کہتا ہے تو غصہ آتا ہے ۔ انہوں نے سنجیدہ کام بھی بہت کیا ہے ، میرا پہلا سیریز فشار تھا جس میں ولن کا رول ادا کیا تھا ، انہوں نے سو سے زیادہ سیریلز کیے ہیں ان میں پانچ یا ساتھ مزاحیہ ہوں گے ، وہ تو تھیٹر میں بھی سیریس رول کرتے رہے ہیںمجھے کوئی کامیڈین کہتا ہے تو غصہ چڑھ جاتا ہے ، اداکار سہیل احمد
