نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آج رات گئے پاکستان پہنچ رہی ہے ، ٹیم 15 اپریل سے 17 اپریل تک پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی جو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شیڈول ہے ۔ قومی کرکٹرز کل شام ہوٹل میں رپورٹ کریں گے ۔ سیریز کا آغاز اٹھارہ اپریل سے ہوگا