کراچی میں کل آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, موسم اپریل 12, 2024May 31, 2024 184 مناظر سندھ کے مختلف شہروں میں کل سے آندھی اور بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اور 14 اپریل کو کراچی، سکھر، لاڑکانہ سمیت سندھ کے دیگر مقامات پر آندھی اور بارش متوقع ہے۔