پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک ملک میں دو قانون چل رہے ہیں ۔ ہماری حکومت آئے گی تو بلوچستان تیزی سے ترقی کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ رجیم چینج کی کیا ضرورت تھی ؟ کووڈ کے باوجود ملک کی معیشت 6 فیصد پر ترقی کررہی تھی ، آج معیشت کھائی میں پڑی ہے
