عید پر سفاک قاتلوں نے ایک اور جان لے لی ، گلشن اقبال میں شہری جاں بحق فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی اپریل 12, 2024April 12, 2024 119 مناظر کراچی کا ایک اور شہری سفاک ڈکیتوں کی بربریت کا شکار ہوگیا, گلشن میں شہری تراب زیدی اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے دوران ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوگیا، بیوی اور بچے تراب کی راہ تکتے رہے گئے