کراچی میں 13 ، 14 اپریل کو بارش کا امکان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, موسم اپریل 11, 2024May 31, 2024 152 مناظر کراچی میں 13 ، 14 اپریل کو بارش کا امکان محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ دنوں بارش کا امکان ظاہر کردیا ۔ شہر میں تیرہ اور چودہ اپریل کو بارش ہوسکتی ہے ۔ اگلے تین دن کراچی میں درجہ حرارت 36 سے 38 تک جاسکتا ہے