عید پر اکثر بزرگ بھی غلط نماز پڑھ لیتے اور ہم بھی انہیں دیکھ کر غلط پڑھ جاتے، افتخار عارف

عید پر اکثر بزرگ بھی غلط نماز پڑھ لیتے اور ہم بھی انہیں دیکھ کر غلط پڑھ جاتے، افتخار عارف

معروف شاعر افتخار عارف نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی زندگی کا ایک حصہ لکھنؤ میں گزرا ۔ ان کے نانا انہیں ہر بار چاند رات کو ہی جوتا دلواتے تھے، انہوں نے بتایا کہ عید کی نماز اکثر بزرگ بھی غلط پڑھ جاتے تھے اور پھر ہم بھی انہیں دیکھ کر غلط پڑھ لیتے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں