پاکستان اسٹاک ایکسچینج تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر 100 انڈیکس 69 ہزارپوائنٹس کی حدپارکرگیا اور 69 ہزار 57پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا
گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کر گیا تھا