مہنگائی میں اضافے کی بڑی وجہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ہے،
رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد ، 2025 میں 15 جب کہ 2026 میں 11.5 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔
عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی 1974 کے بعد سب سے زیاد رہی