کراچی میں قاتل آزاد ہیں اور شہریوں کو نشانہ بناتے پھر رہے ہیں ۔ سائٹ ایریا میں رکن جماعت اسلامی ذاکر عباسی اور شیر عالم کو ڈکیتی مزاحمت پر شہید کردیا گیا ۔ کراچی میں رواں سال پچاس سے زائد افراد کو اسٹریٹ کرمنلز شہید کر چکے ہیں