تحریک انصاف کے سابق رہنما علی زیدی نے خاموشی توڑ دی ۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ خاموش ہوں مگر اسے کمزوری نہ سمجھا جائے ، ہر مسئلے کا حل بات چیت سے ہی نکلتا ہے ، عمران خان کی اجازت کے بغیر اسٹبلشمنٹ کے کسی اہلکار سے ملاقات نہیں کی ۔ پی ٹی آئی میں بیٹھے کچھ مفاد پرستوں نے حسد میں جھوٹا بیانیہ بنایا ۔ پی ٹی آئی رہنما راجا اظہر نے الزام لگایا کہ علی زیدی عمران خان کی مرضی کے بغیر اسٹبلشمنٹ سے رابطے میں رہے
Load/Hide Comments