بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو خبردار کرتے ہیں ہمارے اکثریت کو اقلیت میں نہ بدلا جائے ، ہمارے امیدواروں کی جیت کو شکست میں بدلا جارہا ہے ، انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ شوکت خانم میں کرائے جائیں ۔