ملک میں سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ 4900 روپے فی تولہ اضافے کے ساتھ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار100 روپے ہوگئی۔ سونے کی 10 گرام قیمت 4 ہزار 200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 10 ہزار 134 روپے ہوگئی
