والد بچوں کی محبت کس طرح حاصل کریں ؟ اداکار احسن خان نے مشورہ دے دیا ۔ کہتے ہیں بچوں کی ماں کے ساتھ حسن سلوک کا مظاہرہ کریں اس طرح آپ بچوں کی محبت بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔ وہ ایک پروگرام میں بطور مہمان بچوں کی ماں سے محبت پر بات کررہے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن میں اپنی امی کا ساتھ دیتے تھے
