پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹ اور وائٹ بال کرکٹ کے لیے الگ الگ کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی فاسٹ بالر جیسن گلیپسی ٹیسٹ کرکٹ میں کوچنگ کی ذمے داریاں انجام دیں گے ۔ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے گیری کرسٹن کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ بنایا جائے گا ۔
