نیویارک میں 4.8 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل, تازہ خبریں اپریل 5, 2024April 5, 2024 101 مناظر نیویارک میں 4.8 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں نیویارک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، عمارتیں لرز اٹھیں ، شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ۔ حکام کے مطابق کوئی نقصان نہیں ہوا مگر صورت حال پر نظر رکھی جارہی ہے