جمعتہ الوداع کے موقع پر مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل, تازہ خبریں اپریل 5, 2024April 5, 2024 107 مناظر مسجد اقصیٰ میں فسلطینی مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد نے نماز جمعہ ادا کی ۔ جمعتہ الوداع کے موقع پر نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین اور بچوں کی بہت بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ کا رخ کیا ۔ مسجد اقصٰی اسلام کا تیسرا مقدس مقام ہے ۔