کرکٹر عثمان خان کو پاکستان سے کھیلنے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا ۔ امارت کرکٹ بورڈ نے ان پر پانچ سال کی پابندی لگادی ۔ وہ 2029 تک یو اے ای میں آئل ایل ٹی ٹوئینٹی اور ٹی ٹوئینٹی لیگ میں شرکت نہیں کرسکیں گے ۔ اس سے پہلے انہوں نے اماراتی لیگ میں بطور لوکل پلیئر شرکت کی تھی ۔
