سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر معروف فٹبالر نے سب کو پیچھے چھوڑدیا ہے ۔ ان کے فالوورز کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہوگئی ہے ۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے رونالڈو کے فالوز کی تعداد 627 ملین ہے جب کہ ان کے حریف لائنل میسی کے فالورز کی تعداد 502 ملین ہے ۔