پاکستان میں اقتصادی ترقی کی کم شرح اور بڑھتی مہنگائی لاکھوں افراد کو غربت میں دھکیل سکتی ہے ۔ ملک میں اقتصادی ترقی کی کم شرح کی وجہ سے روزگار کے مواقع بھی کم ہورہے ہیں ۔ ورلڈ بینک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں مزید ایک کروڑ افراد خط غربت سے نیچے جاسکتے ہیں ۔ پاکستان میں غربت کی شرح 40 فیصد پر ہے جو بلند ترین ہے ۔ ملک میں 9.8 کروڑ افراد پہلے ہی غربت کا شکار ہیں
