رواں مالی سال میں پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح کیا رہے گا ؟ عالمی بینک نے اپنا اندازہ پیش کردیا ۔ ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 1.8 فیصد رہے گی ۔ آئندہ سال 2.3 جب کہ 2026 میں 2.7 رہنے کا امکان ہے