کراچی میں ڈاکو راج ، پولیس غائب ، شہریوں کو سر عام لوٹا جانے لگا ۔ ڈاکوؤں نے کورنگی جانے والے پل پر متعدد شہریوں سے لوٹ مار کی ۔۔ شہریوں نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے سحری کے وقت ناکہ لگا کر لوٹ مار کی ۔ پولیس کو ہیلپ لائن پر کال کرکے طلب کیا گیا مگر وہ تھانے کی حدود میں الجھ گئی ۔
