انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل, تازہ خبریں اپریل 2, 2024April 2, 2024 109 مناظر گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کی جیت میں مرکزی کردار ادا کرنے والے آل راؤنڈر بین اسٹوکس عالمی کپ سے باہر ہوگئے ۔۔ وہ سلیکشن کےلیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ بین اسٹوکس اپنی فٹنس پر کام کرنا چاہتے ہیں