یو اے ای میں عید الفطر کے موقع پر 7 چھٹیوں کا اعلان
متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی مناسبت سے سات چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ یہ چھٹیاں سے 8 سے چودہ اپریل تک ہوں گی ۔ 15 اپریل سے معمول کے مطابق کام شروع ہوگا ۔