سعودی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے مسجد الحرام کے اطراف پاکستانیوں سمیت چار ہزار سے زائد بھکاری گرفتار کرلیے ۔۔ شہریوں غیر ملکیوں کو ہدایت بھی جاری کی گئی ہے کہ وہ پیشہ ور گداگروں کو صدقہ اورخیرات نہ دیں کیوں کہ ان گداگروں کے پیچھے منظم مافیا ہوتی ہے ، واضح رہے کہ رمضان المبارک میں میں بھکاریوں کی بڑی تعداد سعودی عرب پہنچی ہے
Load/Hide Comments