نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان دو دن کے اندر متوقع ہے ۔ بابراعظم اور سلیکٹرز کے درمیان مشاورت ہورہی ہے ۔ شاہین آفریدی کو آرام دیا جاسکتا ہے ۔ فخر زمان کے ہاتھ میں تکلیف ہے ۔ سیریز کے لیے اٹھارہ کھلاڑیوں کے نام اعلان کرنے کی تجویز ہے ۔
