صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ امیر جماعت کراچی حافظ نعیم الرحمان کو سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کی نمائندگی کرنی چاہیے ، وہ میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ حافظ نعیم الرحمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جاری کردیا ہے ۔ مگر حافظ نعیم اپنی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرچکے ہیں
