توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی گئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, سیاست اپریل 1, 2024April 2, 2024 94 مناظر توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کردی گئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کردی گئی ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سزا کے خلاف اپیل عید کے بعد مقرر کریں گے ۔