الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ 26 ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ۔ انہیں پی ایس 129 سے کامیاب قرار دیا گیا ۔ صوبائی وزیر ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ حافظ نعیم کو حلف اٹھا کر سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کی نمائندگی کرنی چاہیے ۔ امیر جماعت اسلامی کراچی پہلے ہی اپنی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرچکے ہیں
