بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی ، دو روپے پچھتر پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ یہ بجلی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی، صارفین سے اپریل مئی اور جون میں وصولی ہوگی، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا