وزیرداخلہ فرماتے ہیں کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کا مسئلہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے مگر حقائق یہ ہے کہ کراچی میں گزشتہ تین ماہ میں 47 افراد کو اسٹریٹ کرمنلز نے قتل کیا جب کہ ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں اس طرح کےواقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 05 ہے ۔
Load/Hide Comments