عرب ممالک مستقبل میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں ، جو بائیڈن فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل, تازہ خبریں اپریل 1, 2024April 1, 2024 99 مناظر امریکی صدر جو بائیڈن نے دو ریاستی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عرب ممالک اسرائیل کو مستقبل میں تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں ، جو بائیڈن فنڈ ریزنگ کی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔