سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر وہ لابنگ کرتے تو چیئرمین پی سی بی ہوتے، انہوں نے کہا کہ وہ چار پانچ ماہ سے کہہ رہے ہیں کہ محمد رضوان کو وائٹ بال جبکہ بابر اعظم کو ریڈ بال میں ٹیم کا کپتان بنادیں ۔