کراچی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اسٹریٹ کرمنلز کو روکنے میں ناکام ہوگئے ہیں ۔۔ ڈاکوؤں نے گزشتہ روز درجنوں شہریوں کے سامنے پٹرول پمپ لوٹ لیا ۔ رمضان المبارک میں شہر میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ رواں سال اب تک 47 شہری قتل ہوچکے ہیں
