ٹیکن چیمپئن ارسلان ایش نے سعودی شہزادے کے ساتھ ٹیکن مقابلے میں حصہ لیا اور اسے یادگار لمحہ قرار دیا ۔ ارسلان ایش دنیا بھر میں ٹیکن کے بہترین کھلاڑی مانے جاتے ہیں ۔ انہوں نے سعودی عرب کے مختلف کھلاڑیوں کو اس گیم سے متعلق رہنمائی بھی فراہم کی اور کوچنگ کا تجربہ حاصل کیا
