بابر اعظم کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان مقرر کردیا گیا ۔ دلچسپ بات یہ کہ وہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کے لیے پہنچے تو انہوں نے وہی ٹی شرٹ زیب تن کی ہوئی تھی جو سابق چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کے وقت پہن رکھی تھی
پہلی مرتبہ ان کی کپتانی چلی گئی تھی اور اس مرتبہ انہیں کپتانی واپس مل گئی ۔
کرکٹ حلقوں میں یہ سوال زیر بحث ہی کہ دونوں اہم ملاقاتوں میں بابر اعظم نے ایک ہی ٹی شرٹ کیوں پہنی ؟
کیا یہ محض اتفاق ہے ؟
کیا یہ شرٹ بابر اعظم کے لیے خوش قسمتی کی علامت ہے ؟
یا
کیا وہ سابق چیئرمین ذکا اشرف کو کوئی پیغام دینا چاہتے ہیں ؟؟