بابر اعظم کو وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کا کپتان بنا دیا گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, کھیل مارچ 31, 2024July 2, 2024 82 مناظر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی قیادت ایک بار پھر بابر اعظم کے سپرد کردی ہے ۔ وہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گے ۔ شاہین آفریدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ انہیں اہم فیصلے سے قبل اعتماد میں لیا گیا ۔