پیٹرول مصنوعات قیمتوں میں رد و بدل 31 مارچ کو متوقع ہے ۔ پٹرول کی قیمت میں دس سے گیارہ روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔ قیمت میں اضافے کی وجہ پٹرول کی امپورٹ پرائس میں اضافہ ہے ۔۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے کمی متوقع ہے ۔