کراچی میں 18 سال سے کم عمر بچوں میں موٹر سائیکل چلانے کا رجحان بڑھ گیا ۔ یہ بچے شاہراہوں پر برق رفتاری سے بائکس دوڑاتے ہیں ۔ جس کی وجہ سے خود کو اور ساتھ دوسروں کو بھی زخمی کرتے ہیں ۔۔ سرکاری اسپتالوں میں روزانہ سو سے زائد کم عمر بچوں کے حادثات میں زخمی ہونے کے واقعات رپورٹ ہوتے ہیں ۔۔ 80 فیصد بچوں کی ایک یا زائد ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں ۔ پندرہ سے بیس فیصد مستقل معذور ہوجاتے ہیں
Load/Hide Comments