روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق سندھ میں ہزاروں اساتذہ بھرتی کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں مگر دوسری طرف کراچی ریجن سے تعلق رکھنے والے پرائمری اسکول ٹیچرز اور سندھی لینگویج ٹیچرز کو پیشکش کی گئی ہے کہ وہ اپنی مدت ملازمت کے پچیس سال پورے ہونے پر رضاکارانہ بنیادوں پر ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں ۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کراچی کی جانب سے 28 مارچ کو سرکلر جاری کردیا گیا ہے
Load/Hide Comments